Enquire Today

Apply Now K-12

Accepting Applications for 2027 and beyond

Beaumont Hills | Greenacre | Hoxton Park

داخلے کے متعلق سوالات
ابھی درخواست دیں

ملک فہد اسلامک سکول

ملک فہد اسلامک سکول اس وقت اپنے Beaumont Hills  کیمپس میں کنڈرگارٹن کے داخلے کر رہا ہے۔ نشستیں محدود ہیں۔ اگر آپ کا بچہ داخلے کی عمر کو پہنچ چکا ہے تو آپ ابھی اسے رجسٹر کر سکتے ہیں اور ایک ایسے سکول میں جگہ دلا سکتے ہیں جو عمدہ ذخیرے والی لائبریری اور جدید ترین سائنس لیبز کے ساتھ ساتھ دوسری بہترین سہولیات پیش کرتا ہے۔

 

ملک فہد اسلامک سکول میں ہر طالبعلم اہم ہے۔ ہمارا لگن سے کام کرنے والا عملہ معیاری تعلیم، دینی تربیت اور طالبعلموں کے اچھے حالات کے لیے مدد دینے اور مثبت رشتوں کے فروغ کا عہد رکھتا ہے۔

 

اس وقت Beaumont Hills کیمپس اور Hoxton Park کیمپس میں آنے والے تعلیمی سال کے لیے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

WHY MFIS BEAUMONT HILLS?

A faith-led education for every child

کو کیوں چننا چاہیے؟

ہر بچے کے لیے دین کی روشنی میں تعلیم

ہماری فلاسفی کی بنیاد اس یقین پر ہے کہ ہر بچے کو اپنے دین کی بنیاد پر معیاری تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے۔

Malek Fahd islamic School

A relentless pursuit of excellence

KNOWLEDGE IS LIGHT.

ملک فہد اسلامک سکول

بہترین معیار کی طرف مسلسل سفر

علم روشنی ہے۔

ہمارا سکول دین کی روشنی میں تعلیم کے عزم کی عملی صورت ہے جس کے لیے ہم مسلسل بہترین معیار کی طرف گامزن رہتے ہیں، اور ہر روز اپنے ایمان، اپنی کمیونٹیوں اور خود اپنی شخصیت کی تقویت کی جہد جاری رکھتے ہیں۔

داخلے کے متعلق سوالات
ابھی درخواست دیں

Malek Fahd islamic School

Striving every day to strengthen our faith

ہر روز اپنے ایمان کی تقویت کی جہد

اسلام کی پیروی ایک مسلسل سفر ہے جس کے لیے سچی لگن کی ضرورت ہے۔ ہم اپنی روزانہ سرگرمیوں اور کیمپس کے معمول میں ایک ایسا ماحول بنانے کا ہدف رکھتے ہیں جس سے طالبعلموں کی روحانی نشوونما میں مدد ملے۔

Malek Fahd islamic School

Islam is our way of life.

Discover our philosophy

اسلام ہمارا طرز حیات ہے۔

ہماری فلاسفی سے واقفیت حاصل کریں

 

ملک فہد اسلامک سکول میں ہمارا ماننا ہے کہ اسلام ایک مکمل طرز حیات ہے۔ یہ وہ روشنی ہے جو ہماری تعلیمی فلاسفی کے تمام پہلوؤں میں ہماری رہنمائی کرتی ہے۔

ہم دینی تربیت دینے کی سچی لگن سے کام کرتے ہیں، اپنے کلاس رومز میں بھی اور گھروں میں بھی ،اور ہم تمام طالبعلموں اور والدین کو روزمرّہ زندگی میں اسلامی اصولوں کا اطلاق کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

Dedication to learning is a lifelong act of worship.

تعلیم کو عمر بھر عبادت سمجھتے ہوئے لگن سے کام

 

ملک فہد اسلامک سکول کے چاروں خوبصورت کیمپسز مقام، مقصد اور عمل کے ایک منفرد سنگم کے عکاس ہیں جہاں ہم سب اسلام کی روشنی میں علم کے راستے پر چلتے ہیں۔

Our Campuses - ہمارے کیمپسز

Malek Fahd Islamic School - Beaumont Hills Campus

Beaumont Hills

20 Mungerie Rd
Beaumont Hills, NSW, 2155

Malek Fahd Islamic School - Greenacre Campus

Greenacre

405 Waterloo Road,
Greenacre, NSW 2190

Malek Fahd Islamic School - Hoxton Park Campus

Hoxton Park

210 Pacific Palms Circuit.
Hoxton Park, NSW 2171